ہاتھ میں عشق کی کلید رکھو

ہاتھ میں عشق کی کلید رکھو

آنکھ میں احتیاطِ دید رکھو


خواہشوں کو بناؤ اپنا غلام

اور اللہ سے امید رکھو