حد بھر کا زِیاں کار سیہ کار ہوں میں

حد بھر کا زِیاں کار سیہ کار ہوں میں

اُمت میں بڑا سب سے گنہگار ہوں میں

پر دِل کو ہے اپنے اِس سے ڈھارَس

فرماتا ہے اللہ کہ غَفَّار ہوں میں