ہر عمل میں چھُپی عبادت ہے

ہر عمل میں چھُپی عبادت ہے

اصل میں زندگی عبادت ہے


بند رکھّے اگر زبان کوئی

یہ بھی سب سے بڑی عبادت ہے