ہر وقت ہے آقاؐ کی غلاموں پہ نظر
ہے ان کو غلاموں کے مصائب کی خبر
سرکارؐ کا ان پر ہے کھلا دستِ عطا
ہر پل ہے کھلا رحمتِ عالم کا در