۔حسنِ اسلام کا ہے علم جسے
بات کرتا نہیں فضول کوئی
یاد رہتاہے جس کو خوف خدا
اُس سے ہوتی نہیں ہے بھول کوئی