اعزاز ہمیں ملے ثنائوں کے بہت
ہیں پائے تحائف التجائوں کے بہت
ہے رب کی ہر عطا کا شکر لیکن ہم
ہیں طالب آپؐ کی رضائوں کے بہت