اتنی تیز چلے آندھی

اتنی تیز چلے آندھی

تیرا شیش محل گر جائے


خوش نہ ہو گرنے والوں پر

تو بھی شاید کل گر جائے