جب بھی مجھ کو تنہا پاتی ہے نعت
خود دل دروازے پر آتی ہے نعت
روزوں میں افطاری کرنے کے بعد
کتنی اچھی لکھی جاتی ہے نعت