جلائیں مردے ٹھوکر سے، ابھاریں ڈوبتا سورج

جلائیں مردے ٹھوکر سے، ابھاریں ڈوبتا سورج

جہاں میں بندگانِ با ہنر ایسے بھی ہوتے ہیں

علیؑ میرا خدا ہرگز نہیں لیکن بتا مجھ کو

خداوندا، خدائی میں بشر ایسے بھی ہوتے ہیں