جو گدا محوِ یاس رہتے ہیں

جو گدا محوِ یاس رہتے ہیں

اُن کے غم میں اُداس رھتے ہیں


دیکھنے کو وہ دُور ہیں خالدؔ

اپنے آقا کے پاس رھتے ہیں