جو غلام رسول ہوتے ہیں

جو غلام رسول ہوتے ہیں

آدمی با اصول ہوتے ہیں


راہ طیبہ کے خار کیا کہنا

نگہ عاشق میں پھول ہوتے ہیں