جو ناطقِ قرآں نے دیا نوکِ سناں سے
پیغام وہ دنیا سے مٹے گا نہ مٹا ہے
قانونِ حسین ابنِ علی برسرِ صحرا
عباس نے ہاتھوں کو قلم کر کے لکھا ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا