کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرم

کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرم

کرم کی بھیک دو مجھکو میں ہوں گدائے کرم


تمہاری ذات ہے سر چشمہ کرم آقا

خدا نے خلق کیا ہے تمہیں برائے کرم