مرضی ہے تیری، فکر میں ترمیم کر نہ کر

مرضی ہے تیری، فکر میں ترمیم کر نہ کر

سلطانِ عقل و عشق کو تسلیم کر نہ کر


بچپن میں دیکھ لے ذرا دوشِ رسولؐ پر

پھر تو مرے حسینؑ کی تعظیم کر نہ کر