میرے اللہ کا مطلوب ہے کملی والا
دو جہاں والوں کا محبوب ہے کملی والا
کوئی کیا جانے نیازی میرے لج پال کی شان
یعنی ہر خوب سے بھی خوب ہے کملی والا