مولا حسینؑ تیری مودت سے عہد ہے

مولا حسینؑ تیری مودت سے عہد ہے

اس عہد پر حضور ہمیں اب غرور ہے


ہم تیرے دشمنوں کو نہ بخشیں گے حشر تک

اور حشر میں بھی ان سے الجھنا ضرور ہے