محمد مصطفیٰ کے در کا تو ادنی گدا بن جا
ملیں گے دو جہاں تجھ کو طلب کی انتہا بن جا
کرم پر پھر کرم ہو گا عطاؤں پر عطا ہوگی
در محبوب پہ جا کر تو حرف التجا بن جا