مصطفیٰ آپ کی بدولت ہی

مصطفیٰ آپ کی بدولت ہی

دین کا آج بول بالا ہے


صاحبِ "والضحیٰ" کے صدقے ہی

ساری دنیا میں یہ اُجالا ہے