رکھ لِیا آنکھ میں مدینے کو

رکھ لِیا آنکھ میں مدینے کو

اور بُتوں سے سجائیں سِینے کو


غر ق ساحل پہ کردیا ہم نے

اپنی تہذیب کے سفینے کو