رکھتی ہے حیران مدینے کی شان
بڑھتی ہے ہر آن مدینے کی شان
آنکھوں سے تو دیکھ نہ پائے گا حسن
تو دل سے پہچان مدینے کی شان