سر جھکا دے جو روح کا اپنی

سر جھکا دے جو روح کا اپنی

بیش قیمت سلام کرتا ہے


کرتا ہے جو تلاوتِ قرآں

وہ خدا سے کلام کرتا ہے