سرکارؐ ثنا شعار ہے میرا یہ دل

سرکارؐ ثنا شعار ہے میرا یہ دل

بس آپؐ ہی پہ نثار ہے میرا یہ دل


ہر وقت اسے عزیز ہے مدحت گری

عشاق میں یوں شمار ہے میرا یہ دل