تعبیر تری خواب! کہاں سے لائوں
میں بختِ ثنا یاب کہاں سے لائوں
سرکارؐ کی ہے دید کی خواہش دل میں
میں قسمتِ اصحابؓ کہاں سے لائوں