تدفین مدینے میں ہو مولا میری

تدفین مدینے میں ہو مولا میری

پوری ہو دعا بفیضِ آقاؐ میری


کچھ اور نہیں طلب خدایا مجھ کو

بس آخری منزل ہو مدینہ میری