تحت الثریٰ ہے بغضِ علی کی گھٹن کا روپ
کوثر مرے حسینؑ کی بخشش کا نام ہے
جنت علیؑ کے سجدۂ وافر کی ہے زکوٰۃ
دوزخ بتولِؑ پاک کی رنجش کا نام ہے