ان کی رحمت کا آسرا مانگو

ان کی رحمت کا آسرا مانگو

مانگو مانگو یہی دعا مانگو


جو بھی مانگو اے مانگنے والو

صدقہ نام مصطفیٰ مانگو