ان کے چہرے پہ ستاروں کا گماں ہوتا ہے
شب کی تاریکی میں بھی دن کا سماں ہوتا ہے
مصطفیٰ آپ کی الفت ہے بنائے ایماں
آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے