اُس کا ہر سانس اک سبق ٹھہرا
وہ دھوئیں میں بھی اک شفق ٹھہرا
اُس نے اللہ کی اطاعت کی
جو مطیعِ رسولِ حق ٹھہرا