وہ جسے دید کا ایک جام پلا دیتے ہیں

وہ جسے دید کا ایک جام پلا دیتے ہیں

فرش تا عرش سبھی پردے اٹھا دیتے ہیں


میرے محبوب کے دیوانے نیازی اکثر

نام محبوب پر ہر چیز لٹا دیتے ہیں