یا علی ؑ کہہ دیا تو کیا حاصِل
!جب علی ؑ سے ہی ہو نہ تو واصِل
!ذرّہ ذرّہ اگر علی ؑ نہ کہے
جان لیجے کہ دِل ہوا ہے سِل