یاد ان کی ہر گھڑی مرے ساتھ رہے

یاد ان کی ہر گھڑی مرے ساتھ رہے

ہونٹوں پر نت مرے تری نعت رہے


ہر لمحے میں تری ثنا ورد کروں

یوں میرا خوب دن ، حسیں رات رہے