زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

زمانے بھر میں ایسا کیمیاگر کب ہوا پیدا؟

کسی کنکر کو چھولے اور پل میں دُر بنا ڈالے


حسینؑ ابن علیؑ جیسا سخی گر ہو تو لے آؤ

جو اک چشمِ کرم سے مجرموں کو حر بنا ڈالے