زندگی نے بھی ظلم کم نہ کئے

زندگی نے بھی ظلم کم نہ کئے

وقت کے پہلے دور سے دیکھو


کیسے کیسے حَسین خاک ہوئے

ٹوٹی قبروں کو غور سے دیکھو