ظلمتِ شب کو تو نے اجالا دیا

ظلمتِ شب کو تو نے اجالا دیا

زندہ رہنے کو روشن حوالہ دیا


میرے مولا ِترا کتنا احسان ہے

ہم کو پیارا نبیﷺ کملی والا دیا