اے خدا مجھ کو مدینے کا گدا گر کردے
ایک کنگال کو شاہوں کے برابر کر دے
جب بھی میں چاہوں مدینے کی زیارت کر لوں
اس طرح مجھ کو مقدر کا سکندر کردے
با غ طیبہ کی ہوائیں میری قسمت میں بھی لکھ
میری قسمت کے شجر کو بھی ثمرور کردے
اے خدا مجھ کو مدینے کا گدا گر کردے
ایک کنگال کو شاہوں کے برابر کر دے