دِل میں سوز و گداز ہوتا ہے
دَہر سے بے نِیاز ہوتا ہے
دِل اگر پاک ہو تو پیش نظر
خود ہی آئینہ ساز ہوتا ہے