ان کی یادوں کا ہے یہ فیض برابر دیکھو

ان کی یادوں کا ہے یہ فیض برابر دیکھو

میں فقیری میں بھی ہوں کتنا تو نگر دیکھو


بے سبب پال رہے ہیں میرے آقامجھ کو

دیکھنے والوذرا میْرا مقّدر دیکھو