جراءت ِ مدح نبیﷺ کر تو رہا ہوں، لیکن

جراءت ِ مدح نبیﷺ کر تو رہا ہوں، لیکن

حرفِ اظہار میں تاثیر کہاں سے لاؤں

پیکرِ نُور ﷺ کو الفاظ میں کیسے ڈھالوں

روحِ قرآن کی تفسیر کہاں سے لاؤں