حضرت سیّد غلام محی الدّین بابوُ جی

یہی زندہ حقیقت ہے یہی سچ بات بابُو جیؒ

سُنے کون قصّہء دردِ دل ، مِرا غم گُسار چلا گیا

گھرانہ ہے یہ اُن کا ، یہ علی کے گھر کی چادر ہے

ضیاءُ الاولیا ہے آپ کی سرکار بابُو جیؒ!