دلبر خواجہ فرید الدین گنج شکری

دلبر خواجہ فرید الدین گنج شکری

یا علی احمد علاؤالدین صابر کلیری


شمع بزم فاطمی گلدسته باغ رسول

گوہر درج حسن مہر سپہر حیدری


شہر یار کلیری شاہنشاہ اقلیم فقر

صاحب صبر ورضا سند نشین برتری


بہر خواجہ قطب الدین وحضرت بابا فرید

از پئے خواجہ معین الدین چشتی سنجری

شاعر کا نام :- بیدم شاہ وارثی

کتاب کا نام :- کلام بیدم

دیگر کلام

خواجہ تری خاک آستانہ

پیمانہ پہ دے بھر کر پیمانہ معین الدین

میں آپ کا دیوانہ ہوں محبوب الہی

وہی دیتے ہیں مجھکو اور انہی سے مانگتا ہوں میں

بہار باغ جنت ہے بہار روضئہ صابر

حقیقت میں ہو سجدہ جبہ سائی کا بہانہ ہو

اے میرے دریا دل ساقی میر میخانہ عبد الحق

السلام اے مسند آرائے کمال

آج دریا دلی تو اپنی دکھا دے ساقی

فضل خدا کا نام ہے فیضان اولیاء