حسین و جمیل و ملیحان عالم

حسین و جمیل و ملیحان عالم

نمک خوار خوان جمال محمد


یہ ہے مختصر شرح شرع وطریقت

کہ اک قال ہے ایک حال محمد


مری جان پر غم، مراقلب مخروں

ادریس ایک ہے اک بلال محمد


مرے دل کا دل جان کی جان بیدم

ملال محمد خیال محمد

شاعر کا نام :- بیدم شاہ وارثی

کتاب کا نام :- کلام بیدم

دیگر کلام

بھرا ہے نعت کا مضموں مرے دل سے چھلکتا ہے

دیکھ کر اس رخ روشن کی ضیا آج کی رات

ہر طرف غل کس لیے صل علی کا آج ہے

آئے سلطان رسل فخر رسولاں ہو کر

آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

عدم سے لائی ہستی کو آرزوئے رسول

محشر میں محمد کا عنوان نرالا ہے

قبلہ و کعبہ ایمان رسول عربی

میرا دل اور میری جان مدینے والے

ادا کی لے رہی ہے عرش کی پہلو نشیں ہوکر