کوئی لمحہ بھی تیرے ذکر سے خالی نہ ہوا

کوئی لمحہ بھی تیرے ذکر سے خالی نہ ہوا

میں تیرے بعد کسی در کا سوالی نہ ہوا


تیری اُمت کے سوا اور کسی اُمت میں

کوئی رُومی نہ ہوا کوئی غزالی نہ ہوا


ہر حسیں حُسنِ محمدﷺ سےہے خیرات طلب

ایک بھی چہرہ تیرے جیسا جمالی نہ ہوا

شاعر کا نام :- نامعلوم

دیگر کلام

جا زندگی مدینہ سے جھونکے ہوا کے لا

جلوہِ ذات کے دم ہم کو دِکھانے آئے

جو واسطہ نبیﷺ کا دے کر صدا نہ دے گا

کعبے میں جو سُنی ہے اذاں پھر سنائی دے

خُدائے پاک کا قوسین کب ٹھکانہ ہے

کچھ ایسا کردے میرے کردگار آنکھوں میں

ماڑیاں نوں سینے لایا مہربانی سوہنیا

درِ اقدس پہ حالِ دل سنانا یاد آتا ہے

میں گدائے دیارِ نبیﷺ ہوں

میں میلی من میلا میرا