اللہ اللہ نگر مدینے کا

اللہ اللہ نگر مدینے کا

ذکر کر چشم تر مدینے کا


عندلیب ریاض سرور دیں

نام لے جھوم کر مدینے کا

شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی

کتاب کا نام :- کلیات نیازی

دیگر کلام

ہیں ہم بھی در پہ تیرے آ پڑے غریب نواز

مانگے نہیں کسی سے گدا میرے غوث کا

مصطفے کی محبت ہی کام آئے گی

دیکھئے تو ذرا حصار کرم

یا خدا ہو فضا مدینے کی

میخانہ سہارا دیتا ہے

بن پئے آج کیف و سرور آئیں گے

ساقی دا تے کم ہے ونڈناں کوئی پیوے یا نہ پیوے

نہ کوئی تیرا ہے ہمسر نہ تیرا ہے ثانی

راضی کیتا یار مساں جئے اوہدے قدماں تے سر دھر کے