مصطفے کی محبت ہی کام آئے گی
آئے گی ان کی رحمت ہی کام آئے گی
ان کی محفل نیازی سجاتے رہو
یہ عقیدت یہ نسبت ہی کام آئے گی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی