ہیں ہم بھی در پہ تیرے آ پڑے غریب نواز
تمہارے سنگ ہیں نیناں لڑے غریب نواز
نیازی ناز کرے کیوں نہ اپنی قسمت پر
جو ہم غریب ہیں تو تم بڑے غریب نواز
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی