یا خدا ہو فضا مدینے کی
مانگو مانگو دعا مدینے کی
غم کے مارو تمہیں مبارک ہو
چل پڑی ہے ہوا مدینے کی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی