دونوں جہاں کے مالک و مختار آپ ہیں
ہم غمزدوں کے مونس و غم خوار آپ ہیں
پوچھے جو مصطفیٰ کا تعارف تو بولیے
قدرت کے کارخانے کا شہکار آپ ہیں
شاعر کا نام :- مولانا طفیل احمد مصباحی
کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت