جب خیال حضور آتا ہے
دیدہ و دل میں نور آتا ہے
لے کے دیکھو نیازی نام نبی
اک نرالا سرور آتا ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی