نام احمد کی جو رو رو کے دہائی دیں گے
کملی والے انہیں ہر غم سے رہائی دیں گے
آؤ دیتے ہیں صدا ہم بھی نیازی در پر
وہ خدا کے ہیں فقیروں کو خدائی دیں گے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی