جب زبان اعتراف کرتی ہے
رحمت حق معاف کرتی ہے
جن کے دل میں ہو یاد صلے علی
ان کا رحمت طواف کرتی ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی